10:18 pm
مذہبی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو حنا خان کا جواب

ممبئی (شوبز ڈیسک )معروف چلبلی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی مذہبی تصاویر و ویڈیوز پر برا تبصرہ کرنے والوں کو بہترین جواب دے ڈالا۔حنا خان ان بھارتی اداکاراؤں میں سے ہیں جو کھل کر یہ اعتراف کرتی ہیں کہ وہ مسلمان ہیں ورنہ بھارت جیسے ملک میں جہاں مسلمانوں کا سانس لینے تک مشکل ہے وہاں اپنے مذہب کے بارے میں بات کرنا تو ناممکن ہے۔لیکن حنا خان جب بھی سعودی عرب حج یا پھر عمرہ کرنے جاتی ہیں تو وہاں سے اپنی خصوصی تصاویر ویڈیو ز جاری کرتی ہیں
 
A post shared by FilmyKalakar (@filmykalakar)

۔حنا خان کی باحجاب تصاویر و ویڈیوز پر اکثر ہی اس طرح کے کمینٹس
مزیدپڑھیں :اے آر رحمان موسیقی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے لگے
دیکھنے کو ملتے ہیں کہ یہ عبادت کرنے گئی ہیں یا پھر سوشل میڈیا کیلئے کانٹینٹ بنوانے، کئی لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ان کا سوشل میڈیا کا کانٹینٹ اتنا خوبصورت کیسے آ جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

اداکارہ حنا خان کی جانب سے اب ان تمام برا بولنے والے افراد کے نام ایک خاص پیغام شیئر کیا گیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں ایک مشہور شخصیت ہوں تو میں جتنا بھی اچھا کام کر لوں لیکن لوگ پھر بھی مجھے ہی برا بولیں گے اسی طرح دیگر مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے مشہور افراد کو یہ سب برداشت کرنا پڑتا ہے۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے حنا نے کہا کہ ایسے لوگوں کیلئے میں تو بس یہی کہنا چاہوں گی کہ اللہ پاک انہیں ہدایت دے اور اپنے گھر کا دیدار نصیب فرمائے۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا