10:24 pm
تبو کو فلموں میں کاسٹ کیوں کیا جاتا ہے؟

تبو کو فلموں میں کاسٹ کیوں کیا جاتا ہے؟

10:24 pm

ممبئی (شوبز ڈیسک )سینئر بھارتی اداکارہ و ماڈل تبسم فاطمہ ہاشمی المعروف تبو نے بڑا راز فاش کر دیا کہ انہیں حالیہ دور  کی فلموں میں کس خاص کام کیلئے کاسٹ کیا جاتا ہے؟اداکارہ تبو کی ان دنوں ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب مقبول ہے جس میں وہ میڈیا نمائندگان کے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔تبو سے دورانِ تقریب ایک میڈیا نمائندے نے ان کے کرداروں سے متعلق سوال کیا ، تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے فلموں میں ڈانٹنے کیلئے کاسٹ کیا جاتا ہے، اور میری حالیہ فلمیں دیکھ لیجئے تو معلوم ہو جائے گا سب کو میں یا تو ڈانٹ رہی
مزیدپڑھیں :روزہ نہ رکھنے پر 11 افراد گرفتار، نائیجیریا پولیس کا بڑا اقدام
ہوں یا پھر گالی دے رہی ہوں۔اس سےقبل یاد رہے کہ اداکارہ تبو اس وقت خبروں کی زینت بنی تھیں جب انہوں نے اپنے اور اداکار اجے دیوگن کے تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی تھی۔

ماضی میں تبو نے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا تھا کہ میری شادی اجے کی وجہ سے نہیں ہوئی۔

کیونکہ اجے میرے کزن سمیر کے دوست اور پڑوسی تھے ، یہ دونوں مجھ پر بچپن سے ہی نظر رکھتے تھے اور جب بھی میں کسی سے بات چیت کرتی تو یہ اسے مارتے تھے لیکن میں یہ بھی کہوں گی کہ اجے آج بھی میری بہت حفاظت کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا