09:16 pm
شوبز انڈسٹری کی یہ ڈمپل گرل کون ہے؟

شوبز انڈسٹری کی یہ ڈمپل گرل کون ہے؟

09:16 pm

کراچی (شوبز ڈیسک )پ کو ایک ایسی اداکارہ کو پہچاننا ہے جو نا صرف ملک کی سب سے خوبصورت ، مقبول اور مشہور نوجوان فنکاراؤں میں سے ایک ہیں بلکہ اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت دلوں پر راج کرتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔کیا آپ کو ابھی تک اس اداکارہ سے متعلق کوئی اندازہ نہیں ہوا ؟آئیے یہاں ہم آپ کو چند اشارے دیتے ہیں جو اس معصوم بچی اور ڈمپل گرل کو 2016 کی کامیڈی فلم 'جانان' میں اداکارہ پہلی بار معاون کردار میں جلوہ گر ہوئیں۔ اس کے بعد وہ ڈراما سیریل ’عشقیہ‘ میں دکھائی دیں اور پھر ڈراما سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں مزیدپڑھیں :صدر زرداری کن خوفناک امراض کا شکار؟
'ہالا' کے کردار سے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔پہچاننے میں یقینی طور پر آپ کی مدد کریں گے۔ہاں اگر آپ نے صحیح اندازہ لگایا تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ ڈمپل گرل 'ہانیہ عامر' ہیں۔

 ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر وائرل ٹاڈو ٹرینڈ کا حصہ بنتے ہوئے بچپن کی ایک تھرو بیک تصویر اور آج کی تازہ تصویر پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی۔

اپنی اداکاری کی صلاحیت ، معصوم شکل اور مدھم مسکراہٹ کے ساتھ ، ہانیہ عامر نے خود کو انڈسٹری کی ہونہار اور طاقتور خواتین ستاروں میں سے ایک منوایا ہے۔

اداکارہ کو  آخری بار سپر ہٹ ڈراما سیریل 'مجھے پیار ہوا تھا' میں اے لسٹ اداکار وہاج علی اور زاویار نعمان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ 

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا