08:21 pm
کیا منوج باجپائی بھی روزے رکھتے ہیں؟

کیا منوج باجپائی بھی روزے رکھتے ہیں؟

08:21 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کے رمضان مبارک کے پیغام نے بڑے پیمانے پر اس سوال کو جنم دیا کہ کیا وہ رمضان المبارک میں روزے بھی رکھتے ہیں۔رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کے آغاز پر اداکار نے ’رمضان مبارک‘ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا۔اس کے بعد ہی صارفین یہ سوال کرتے دکھائی دیے کہ مسلم اہلیہ کے ہوتے ہوئے کیا وہ بھی رمضان کے روزے رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ ایک انٹرویو میں منوج باجپائی نے بتایا  تھا کہ ان کے اور ان کی مسلمان اہلیہ شبانہ رضا کے درمیان مذہب پر کبھی اختلاف نہیں رہا۔
مزیدپڑھیں :’خالہ واشروم اور برتن دھلواتی تھیں‘، نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ایان اور انابیہ گھر پہنچ گئے

منوج باجپائی کی اہلیہ شبانہ رضا بالی وڈ اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں، دونوں نے اپریل 2006 میں شادی کی تھی، دونوں کی ایک بیٹی اَوا نائلہ ہے، شبانہ رضا کو نیہا باجپائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ ان کی بیوی اور وہ دونوں مذہبی انسانوں سے زیادہ روحانی ہیں، وہ ایک قابلِ فخر مسلمان ہے، جبکہ میں ایک قابل فخر ہندو ہوں، لیکن اس کا ایک دوسرے سے ٹکراؤ نہیں ہے، کیونکہ ہم مذہبی سے زیادہ روحانی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا