یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع،کب تک کھلے رہیں گے ؟ دیکھیں  

 یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع،کب تک کھلے رہیں گے ؟ دیکھیں  

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع کردی۔
 

 اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں،میڈیاکوریج پرلگائی جانے والی پابندی کے حوالے سے خط سامنے آگیا

آ ج13مارچ بروزبدھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں خبر میں

آ ج13مارچ بروزبدھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں خبر میں

پاکستان میں آج 13مارچ بروزبدھ کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت224,450روپے ہے۔ 

یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان تعلق کو واضح کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔
 

سونے کی قیمت 24 قیراط سونا   
فی تولہ  PKR 224,450  
فی دس گرا م PKR 192.430  
فی گرام  PKR 19,243  
 
  مزید پڑھیں  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ


 

Status: Opened Volume: 90,502,320 Value: 3,244,742,206 Trades: 33,473

Current 37594.07

High 37594.07

Low 37281.15

Change 256.20

Current 27528.91

High 27528.91

Low 27356.86

Change 123.57

Current 17801.70

High 17801.70

Low 17603.39

Change 151.15

کاروباری مضامین

 علاقائی تجارت میں ایک اہم سنگ میل،پاکستان سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع

 علاقائی تجارت میں ایک اہم سنگ میل،پاکستان سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علاقائی تجارت میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر پاکستان کے باغات سے روس کی سرزمین تک پھلوں کی ترسیل زمینی راستے سے شروع ہو گئی ہے۔

این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، 16 گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ ہوئی تھیں، گاڑیوں نے مجموعی طور پر 6 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، 14 گاڑیاں روس کے شہر داربنت اور 2 گروزنی پہنچیں۔ 

این ایل سی کی گاڑیاں تین ممالک کے راستے روس میں داخل ہوئی ہیں۔ NLC ریفرر سروس کا آغاز زرعی شعبے کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے، کیونکہ کولڈ چین کی عدم دستیابی کی وجہ سے 40 فیصد تازہ زرعی پیداوار خراب ہو جاتی ہے۔ لیکن ریفر سروس کی بدولت ڈیلیوری کے دوران پھلوں کی تازگی برقرار رہتی ہے۔
 

  مزید پڑھیں :  صدر آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ 

آ ج  12مارچ بروز منگل ملک کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں خبر میں

آ ج  12مارچ بروز منگل ملک کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں خبر میں

پاکستان میں آج 12مارچ بروز منگل کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت     224,650 روپے ہے۔ 

یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان تعلق کو واضح کرتے ہیں۔ اس تحریر تک، عالمی مارکیٹ میں سونے کے ایک اونس کی قیمت $2155ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔
 

GOLD RATE 24K GOLD 22K GOLD
Per Tola Gold Rs 224,650 Rs 205,909
Per 10 Gram Gold Rs 192,600 Rs 176,549
Per Gram Gold Rs 19,260 Rs 17,655

سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی،تمام سبزیوں کی قیمتیں دیکھیں

سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی،تمام سبزیوں کی قیمتیں دیکھیں

بازاروں میں بھی مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ رمضان المبارک آتے ہی گرانفروشوں کی من مانیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے۔ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہوگیا۔ 

شہریوں کو سستے بازاروں سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔اتوار بازاروں میں پیاز 330روپے کلو ہو گیا جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔

 سبزی اور فروٹ کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ انڈوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا۔ دکاندار ادرک کی سرکاری قیمت 560کے برعکس 640روپے وصول کرنے لگے۔
 

پاکستان میں اہم علاقے سے گیس کے ذخائردریافت،نئے ذخائر سے کتنا فائدہ ہونیوالا ہے ؟دیکھیں 

پاکستان میں اہم علاقے سے گیس کے ذخائردریافت،نئے ذخائر سے کتنا فائدہ ہونیوالا ہے ؟دیکھیں 

میران شاہ (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گیس کی کل قومی طلب کا 5 فیصد ہیں، نئے ذخائر کو قومی سطح پر منتقل کرنے کے لیے پائپ لائن کا 73 فیصد کام جاری ہے۔
 

  مزید پڑھیں :  وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کا ریلیف پیکیج بڑھا دیا

 

آج11مارچ بروز پیر پاکستان کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹ کیا ؟ دیکھیں خبر 

آج11مارچ بروز پیر پاکستان کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹ کیا ؟ دیکھیں خبر 
پاکستان میں آج 11 مارچ 2024 تک کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت226,000  روپے ہے۔

یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان تعلق کو واضح کرتے ہیں۔ اس تحریر تک، عالمی مارکیٹ میں سونے کے ایک اونس کی قیمت $2155 ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔


1 تولہ کی قیمت (11 مارچ 2024)
 

1 تولہ  (24 قیراط) 226,000
1 تولہ(22 قیراط) 207,166
10 گرام (24 قیراط) 193,760
10 گرام (22 قیراط) 177,613

  مزید پڑھیں : رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

پاکستان کے بینک

سی این جی رائسس

Retail Price Rs. 79.82 /Kg

Retail Price Rs. 84.95 /Kg

Everyone in Pakistan takes interest in business news in order to grow his business or understand the latest business news Urdu. Business news in Urdu always takes an impact on our life. As we have seen the current issue in Pakistan is the crisis of petrol prices. The petrol prices increase at a great pace which affects the lives of people. There is also useful news for a businessman in business news Urdu point. This is also the favorite category of non-business related person. If you are searching for gold prices in Pakistan because there is an upcoming wedding then this business Urdu news for you.

Well, there is a lot of different news portal which is available in the English language, but people want to know about business Urdu news, so they can understand properly. There is also confusion among different business Urdu news portals to decide which one will be the best for business Urdu news. We came here to explain about Daily Ausaf which is the famous Urdu news portal. It is the hub of various Urdu news include top business Urdu news.

Many people also looking for currency rates as some receive money from abroad or have to send money to other countries. Many people keep an eye on the dollar rate. This currency information is also available at this latest business news Urdu. Every business Urdu news channel gives an impact on the life of the people and every person should understand the importance of business Urdu news now.

Gold prices and prize bonds are also available at Daily Ausaf. You can explore all those business-related information and news here business Urdu news network. For job seekers, the business Urdu news jobs section is available. You can find latest jobs which meet your requirement. So we can say that this Urdu news paper has every business Urdu news and other news in the Urdu language.

You may like following:
  • international business news in urdu
  • business urdu news headlines
  • business urdu news channels
  • business urdu news Karachi
  • business urdu news magazine
  • business urdu news headlines today