04:24 pm
چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی مسلح افواج آئندہ 23 مارچ کو پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کریں گی، یہ اعلان چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ ژیاؤگنگ نے کیا۔

ترجمان کے مطابق چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کا گارڈ آف آنر پاکستانی فوج کی دعوت پر یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک ایک دستہ پاکستان بھیجے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ چینی فوجی یوم پاکستان کی پریڈ میں شریک ہوں گے۔ اس سے قبل 2017 میں بھی انہوں نے ایونٹ میں حصہ لیا تھا۔

ماضی میں سعودی عرب سمیت کئی دوسرے ممالک کے فوجی دستے بھی اس تقریب میں شرکت کر چکے ہیں۔

یوم پاکستان جوائنٹ سروسز پریڈ کی تیاریاں گزشتہ ماہ شروع ہوئی تھیں۔ اس سے قبل، وزارت دفاع نے پہلے ہی چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی وزارتوں، ڈویژنوں اور چیف سیکریٹریز کو خطوط لکھ کر 15 فروری تک ان عہدیداروں کی فہرستیں طلب کی تھیں جنہیں یوم پاکستان پریڈ میں مدعو کیا جانا ہے۔

تقریب میں اعلیٰ حکومتی اور عسکری حکام کے علاوہ بیرونی ممالک کے حکام بھی شریک ہیں۔ مزید برآں، عام لوگ بھی پریڈ کا مشاہدہ کرنے کے لیے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا