خوشخبری ، پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کیسے حاصل کی جا سکتی ہے ؟دیکھیں تمام اہم معلومات خبر میں


لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس پراجیکٹ کے لیے سالانہ 440 ملین روپے مختص کیے ہیں اور پنجاب کے نازک مریضوں کے لیے ایئر ایمبولینسز چلانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ائیر ایمبولینس اسٹیشن میانوالی، ملتان اور بہاولنگر میں بنائے جائیں گے۔ریسکیو 1122  ایئر ایمبولینس کے لیے دو طیارے کرائے پر لے گی۔

 

 مزید پڑھیں :  خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ بحال، آغاز میں ہی کتنے مریض ہسپتالوں میں داخل؟ دیکھیں

Today 1h Ago