10:31 pm
 میں نے اور منور نے بچپن میں ایک ساتھ کافی وقت گزارا ،ایلوش یادو

 میں نے اور منور نے بچپن میں ایک ساتھ کافی وقت گزارا ،ایلوش یادو

10:31 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کے مقبول  رئیلیٹی شو بگ باس اوٹی ٹی سیزن 2 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے یوٹیوبر ایلوش یادو نے کہہ ڈالا کہ میں نے اور منور نے بچپن میں ایک ساتھ کافی وقت گزارا ہے۔بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 17 میں منور فاروقی سمیت جہاں دیگر امیدوار بھی شامل ہوئے تھے وہیں اس میں ایلوش یادو کے قریبی ہندو دوست بابو بھیا نے بھی شرکت کی تھی، اسی شو میں ہم نے دیکھا کہ بابو بھیا اکثر و اوقات اپنی دولت کے غرور میں منور سمیت تمام امیدوراوں کو نیچا دکھاتے تھے، اور سوشل میڈیا پر منور اور
مزیدپڑھیں :حاملہ ہونے کی خبرکیوں پھیلی ،اداکارہ ماہرہ خان نے بتادیا
بابو بھیا کے مداح آپس میں کافی لڑتے ہوئے دکھائی بھی دیتے تھے۔ اوپر سے ایلوش بھی کھل کر بابو بھیا کو ہی سپورٹ کر رہے تھے۔ایلوش یادو ایک کامیاب یوٹیوبر ہیں جنہوں نے بگ باس سیزن 17 سے قبل نشر ہونے والے بگ باس اوٹی ٹی سیزن 2 میں شرکت کی تھی اور ایک بڑے مارجن سے یہ شو بھی جیتے بھی تھے۔ اس کے علاوہ ایلوش اپنے یوٹیوب چینل پر ہمیشہ ہندو مذہب کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں جس کی وجہ سے ایک یہ بھی تاثر پیش کیا جاتا ہے کہ یہ مسلمانوں کیخلاف ہیں۔ لیکن ان سب چیزوں کو پسِ پشت ڈال کر منور اور ایلوش کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں ایک دوسرے سے مسکراتے ہوئے ملے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ کے دوران کی ایک ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں ، جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ میڈیا نمائندگان ایلوش اور منور فاروقی سے سوال کرتے ہیں کہ آپ اپنی بچپن کی کرکٹ سے متعلق کوئی یادیں اپنے چاہنے والوں کیساتھ شیئر کرنا پسند کریں گے؟

سوال کے جواب میں دونوں اسٹار شخصیات نے یہی کہا کہ ہم دونوں نے 1992 میں ایک ساتھ بہت کرکٹ کھیلی ہے اور وہ وقت بہت اچھا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا