11:40 pm
ہمایوں سعیدکی کامیابی کے پیچھے بڑا راز کیا؟ معروف پاکستانی اداکار نے بتا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میں خود کو ایک عام آدمی سمجھتا ہوں، جب لوگ خود کو بڑا آدمی سمجھنے لگتے ہیں توان میں عجیب نخرہ نظر آتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایک فنکارمیں نخرہ نہیں ہو نا چاہئیے ہے۔
 
ہمایوں سعید کا ایک پروگرام میں کہنا تھا کہ میں نے اپنی جوانی میں بہت محنت کی، وہ دن میں ٹیوشن پڑھاتے تھے اور رات کو فیکٹری میں کام کرتے تھے۔ فیکٹری میں اکثر رات بھر کام کیا جس سے مجھے اپنی عمر کے دوسرے لڑکوں کے مقابلے میں اچھی خاصی کمائی ہوئی اور میں نے کاریں بھی خریدیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ اسٹار نہیں لگتے تو میں ان سے کہتی ہوں کہ میں خود کو نارمل انسان سمجھتا ہوں۔ فنکار کو جمود کا شکار نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہر فنکار کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا