09:35 pm
’وہی نین نقش وہی چہرہ، شُبھ دیپ دوبارہ آیا ہے‘

امرتسر(ویب ڈیسک )بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا میں مئی 2022 میں دن دیہاڑے جدید ترین ہتھیاروں سے قتل کیے گئے عالمی شہرت یافتہ گلوکارا سدھو موسے والا کی والدہ نے ان کے بھائی کو جنم دیا ہے، جس پر پورے گاؤں میں جشن کا شماں ہے۔سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ کا کہنا ہے کہ خدا نے یہ بیٹا ان کے زخموں پر مرہم کی طرح اُنھیں دیا ہے۔خیال رہے کہ سدھو موسے والا کی 58 سالہ والدہ چرن کور نے آئی وی ایف ٹیکنالوجی کی مدد سے اس بچے کو جنم دیا ہے۔یوں سدھو موسے والا کی موت کے بعد ان کے والد بلکور سنگھ اور والدہ
مزیدپڑھیں :گھی، کوکنگ آئل، چاول اور چینی کی قیمتوں میں کمی
چرن کور دوسری بار والدین بن گئے ہیں۔

بلکور سنگھ کا کہنا ہے کہ جب ان کے بیٹے کی موت ہوئی تو انہیں احساس ہوا کہ شُبھ دیپ سنگھ کو بہت سارے لوگ پیار کرتے ہیں اور اُس کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد ہے۔

نومولود کے نام کے بارے میں پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ یہ میرے لیے شُبھ دیپ ہی ہے، اس کا چہرہ اور نین نقش بھی شُبھ دیپ جیسے ہی ہیں۔

خیال رہے کہ آنجہانی گلوکار کو 29 مئی 2022 کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، اس واقعے میں گلوکار کی گاڑی پر 30 گولیاں برسائی گئی تھیں، واقعے میں گلوکار موقع پرہلاک ہو گئے تھے، جبکہ ساتھی شدید زخمی ہوا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا