14 کروڑ روپے ادا کریں، خلا میں عمدہ و لذیذ پکوان کا لطف اٹھائیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )بھاری جیب اور خلا میں جانے کا شوق رکھنے والے افراد اب جلد ہی زمین کے بیرونی مدار میں عمدہ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس نایاب آسائش سے فائدہ اٹھانے کے لیے خواہش مندوں کو کم از کم 5 لاکھ ڈالر (تقریباً 14 کروڑ پاکستانی روپے) کا ٹکٹ ادا کرنا ہوگا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اتنا مہنگا ٹکٹ ہونے کے باوجود سفر کا اعلان ہونے کے بعد 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بہت سے لوگ پوچھنے لگے کہ وہ کہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔اسپیس وی آئی پی نامی ایک لگژری خلائی سفری کمپنی نے 6 گھنٹے مزیدپڑھیں :ماہرہ خان کی لاکھوں کی شال کے چرچے، قیمت نے ہوش اڑادیے

عجیب خبریں