10:13 pm
اے آر رحمان موسیقی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے لگے

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بھارت کے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے فلم ’لال سلام‘ کیلئے دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز کو دوبارہ تخلیق کردیا۔موسیقی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر کچھ حلقوں کی جانب سے اے آر رحمان پر تنقید ہوئی جس پر انہوں نے اپنا ردعمل بھی دیا ہے۔اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے موسیقار کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اے آئی کی مدد سے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنایا
مزیدپڑھیں :بگ باس فاتح ایلوش یادو کو پولیس نے گرفتار کر لیا
جاسکتا ہے اور اس کے ذریعے ہم نوجوانوں کو لیڈر بناسکتے ہیں۔اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ نئی ٹیکنالوجی کو احتیاط کے ساتھ استعمال کیا جائے تاکہ لوگوں کی ملازمتوں کو اس سے خطرہ نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا