10:13 pm
سارہ نے اکیلی والدہ کیساتھ رہنے کی مشکلات بتادیں

سارہ نے اکیلی والدہ کیساتھ رہنے کی مشکلات بتادیں

10:13 pm

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے سنگل مدر امریتا سنگھ کے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کردیا۔انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ کم عمری میں ہی یہ احساس ہوگیا تھا کہ میرے لیئ کوئی کچھ نہیں کرنے والا جو کرنا ہے مجھے خود ہی کرنا ہے، کبھی کسی پر انحصار نہیں کرنا۔خیال رہے کہ سارہ علی خان اداکار سیف علی خان اور ان کی پہلی اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔ سیف اور امریتا کی شادی 13 سال بعد 2004 میں ختم ہوگئی تھی۔سارہ علی خان کی فلم 'مرڈر مبارک' گزشتہ دنوں ہی
مزیدپڑھیں :عمران خان نے امریکا میں آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج درست قراردے دیا
او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے، اور اب اداکارہ اپنی اگلی فلم 'اے وطن میرے وطن' کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے ارد گرد مضبوط خواتین کے اثر و رسوخ نےانکی زندگی میں بڑا کردار ادا کیا ہے اور انہیں ’سارہ خان‘ بنانے میں مدد دی ہے۔

  انٹرویو میں سارہ سے ان کی زندگی میں مضبوط خواتین کے اثر و رسوخ کے بارے میں پوچھا گیا، اس سوال کے جواب میں انہوں نے سنگل والدین کے ساتھ پرورش پانے کے حوالے سے بات چیت کی اور بتایا کہ اس صورتحال نے اس پر اہم کردار ادا کیا کہ وہ آج کیسی ہیں؟

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں سنگل مدر کیساتھ رہتے ہوئے بہت چھوٹی عمر میں مجھے احساس ہوا کہ کوئی آپ کے لیے کچھ کرنا نہیں والا ۔ ایسا نہیں ہے کہ مجھے مدد نہیں ملتی تھی لیکن آپ کو اپنی زندگی کے فیصلے خود ہی لینے پڑتے ہیں، اگر آپ خوش قسمت ہیں اور خدا چاہے گا، تو  آپ کو آپ کی طلب کی چیزوں کو حاصل کرنے کیلئے زیادہ  انتظار نہیں کر نا پڑے گا۔

 

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا