جنرل ٹائر۔ایک عہدایک نئے سفر کا آغاز

جنرل ٹائر۔ایک عہدایک نئے سفر کا آغاز

سی ای او /ایم ڈی جنرل ٹائر، حسین قلی خان لانچ کے وقت خطاب کرتے ہوئے دوران سفر جہاں گاڑی کے تمام پارٹس کا بہترین اور کارآمد حالت میں ہونا ضروری ہے وہیںگاڑی کے ٹائرز اس میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی تیاری میں مضبوطی، بریکنگ اور روڈ گرپ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔جنرل ٹائر پاکستان میں تقریباََ تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے ، جو پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں ، ٹرک ، بس اور ٹریکٹرمیںاستعمال ہونے والے ٹائرزکی 80فیصدطلب پوری کرتا ہے۔   پاکستان آٹو موٹیو فیکچررز ایسو سی ایشن (PAMA)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سال 2020 میںپاکستان میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد  124,000 تھی۔ دراصل یہ ایک ایسا کاروبار ہے جس میں ہر برانڈ ایک دوسرے آگے بڑھنے اور سبقت لے جانے کے لیے مسلسل محنت کرتا ہے ۔جنرل ٹائر نے بھی 50 سال سے زائد عرصے اپنی معیار ی پراڈکٹس کے ذریعے نہ صرف کسٹمرز کا اعتماد حاصل کیا ہے بلکہ اپنی اعلیٰ کوالٹی اور بہترین ساکھ کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آج بھی اسے مزید بہتر بنانے میں مصروف عمل ہے۔ جنرل ٹائر کی جانب سے سال1964 میں تیارکئے جانے والا پہلا ٹائر