05:57 pm
رمضان المبارک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں کوپرلگ گئے

لاہور(ویب ڈیسک ) ملک میںرمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، شہری پریشان ہیں کہ کیا لائیں اور کیا کھلائیں۔ مہنگائی کے باعث سبزی، دالیں، گوشت اور  پھل سب کچھ ہی غریب کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے۔لاہور میں پیاز 200 روپے، ٹماٹر 150 روپے، ادرک اور لہسن 600 روپےکلو میں فروخت ہورہے ہیں۔ کیلا اور امرود 190 اور خربوزہ 200 روپےکلو میں فروخت ہورہا ہے۔ ملتان کے باسیوں کا شکوہ ہےکہ سستے بازاروں میں آٹا چینی اور گھی تو دستیاب ہی نہیں، لمبی لمبی لائنوں میں لگنے کے مزیدپڑھیں :آصفہ بھٹو نے این اے207 میں ضمنی الیکشن کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے
بعد معلوم ہوتا ہے کہ سبسڈی سب کے لیے نہیں ہے۔ 

اسلام آباد میں پیاز 260 روپے اور  ٹماٹر 105 روپے کلو میں بیچا جارہا ہے۔

کوئٹہ میں بکرے اور گائےکےگوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 

کراچی والوں کو ریٹ لسٹ کے مطابق اشیا نہ ملنے کی شکایات ہیں، عید کے لیے نئے کپڑوں کی خریداری اور قیمتوں کا سوچ کر ہی شہری پریشان ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا