09:57 pm
بانی پی ٹی آئی نے امریکا میں آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج درست قراردے دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی نے امریکا میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) دفتر  کے باہر پارٹی کا احتجاج درست قرار دے دیا۔اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کو غلطی قرار دے دیا اور کہا کہ بات چیت مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور شیرانی گروپ سے چلی تھی، غلطی یہ ہوئی کہ تینوں کے ساتھ اتحاد کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے امریکا میں آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج درست قرار دیا تاہم احتجاج کے دوران فوج مخالف بینرز سے اظہار لاعلمی کیا۔
مزیدپڑھیں : سینیٹ انتخابات،بانی پی ٹی آئی نے رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دیدی؟
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض ملنے کی مخالفت ان الفاظ میں کی کہ یہ قرض ملنے سے پہلے سیاسی استحکام ضروری ہے۔

ان سے سوال کیا کہ خود آئی ایم ایف سے قرض کیوں لیا تھا؟ اس سوال پر جواب میں کہا کہ وہ تو مجبوری تھی، تین ملکوں سے ملا قرض کم تھا، اس لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔

خیال رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجرا سے قبل جائزے کیلئے پاکستان میں موجود ہے اور پاکستانی حکام سے مذاکرات جاری ہیں۔

ایسے وقت میں امریکا میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شامل افراد نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے، قسط کا اجرا الیکشن نتائج اور دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات سے جوڑنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اورافواج پاکستان کے خلاف بینر لگا رکھے تھے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا