08:55 pm
تحریک انصاف کا ہم سے اتحاد عمران خان کی رضا مندی سے ہوا، چیئرمین سنی اتحاد کونسل

فیصل آباد(ویب ڈیسک )سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا ہم سے اتحاد عمران خان کی رضا مندی سے ہوا، بلے باز والا موصوف پریشر برداشت نہیں کرسکا ہے۔ میرے ٹویٹ کے مخاطب شیر افضل نہیں تھے نا کوئی اور تھا۔حامد رضا نے کہا کہ ہم سب کلیئر تھے کہ الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دے گا، راوز نے میری پارٹی کے12ایم پی ایز کے ٹکٹ مسترد کیے، سنی اتحاد کونسل جوائن کرنے کے بعد آج تک کوئی فلور کراسنگ نہیں ہوئی۔شیر افضل مروت کے حوالے سے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ
مزیدپڑھیں :مریم نواز اپنی تصویر دیکھ کرحیران ،لیکن کیوں ؟وجہ جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے
شیر افضل مروت نے اپنے بیان کی تردید بھی کردی، شیر افضل نے کہا کہ ان کے بیان کو توڑمروڑ کر پیش کیا گیا۔ ہم سنی اتحاد کونسل کے احسان مند ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے ایک روز قبل نجی ٹی وی سے گفتگو میں سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد بارے بیان دیتے ہوئے اسے غلطی قرار دیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان نے ہمیں شیرانی گروپ کے ساتھ اتحاد کی ہدایت کی تھی جس پر کام بھی جاری تھا مگر پھر اچانک حامد رضا کی جماعت کے ساتھ بات چیت ہونے لگی جبکہ جمعیت علما اسلام شیرانی ہمارے ساتھ غیر مشروط اتحاد کے لیے تیار تھی۔ شیر افضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ اگر شیرانی گروپ کے ساتھ عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتحاد ہوجاتا تو ہمارا انتخابی نشان اور مخصوص نشستیں ہاتھ سے نہیں جاتیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا