07:38 pm
سینیٹ کی ٹکٹ کیوں نہ ملی؟ لیگی رہنما آصف کرمانی نے خود بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے پارٹی کی جانب سے سینیٹ کی ٹکٹ نہ ملنے پر  بیان جاری کیا ہے۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن میں ہوں اور نواز شریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ ٹکٹ کیلئے پارٹی کو کوئی درخواست نہیں دی تھی، سینیٹ کی ٹکٹ میں نہ دلچسپی تھی اور نہ ہی دستیاب ہوں، سینیٹ ٹکٹ کیلئے کسی سے رابطہ تک نہیں کیا تھا۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ نہیں چھوڑی، حادثاتی نہیں پیدائشی مسلم لیگی ہوں، مجھے کسی سے
مزیدپڑھیں : شہدا کی سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم کے پیچھے پی ٹی آئی کی ٹیم ہے: وزیر اطلاعات
مسلم لیگی ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، سیاسی نومولود گمراہ کن خبریں پھیلانے سے باز  رہیں۔

مسلم لیگ ن کے علاوہ پاکستان پیپلز  پارٹی اور  پاکستان تحریک انصاف نے بھی سینیئر رہنماؤں کو سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ نہیں دیے۔

خیال رہے کہ سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے جس میں قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے ارکان حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا