07:30 pm
 شہدا کی سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم کے پیچھے پی ٹی آئی کی ٹیم ہے: وزیر اطلاعات

 شہدا کی سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم کے پیچھے پی ٹی آئی کی ٹیم ہے: وزیر اطلاعات

07:30 pm

اسلام آباد(ویب دیسک )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا کہ شہدا کی توہین اور تضحیک کسی صورت قابل قبول نہیں، ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا جس میں پاک فوج کے جوان اور افسران شہید ہوئے لیکن ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم چلائی جو قابل مذمت ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت پہلے بھی شہدا کےخلاف توہین آمیز رویہ
مزیدپڑھیں :مزدور کی یومیہ اجرت کتنی ہے؟ ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کر دیں
اختیار کر چکی ہے، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ان اکاؤنٹس کے پیچھے ہے۔انہوں نے کہا کہ شہدا کے ساتھ ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج، پولیس اور عوام نے قربانیاں دی ہیں، شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، سوشل میڈیا مہم کے پیچھے لوگوں کی شناخت کی جا چکی ہے، اس طرح کی مہم چلانے والوں کو قانون کےکٹہرے میں لایا جائےگا۔ 

عطا تارڑ نے کہا شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، سو مرتبہ سیاسی تنقید کریں، خدارا شہدا کے خلاف تو ایسا مت کریں، سرحد کے پارپاکستان مخالف لابی بھی اس گھناؤنی مہم میں اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔

وزیراعظم معیشت سے متعلق روزانہ میٹنگ کر رہے ہیں: وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکس اصلاحات اور ایف بی آر کی تنظیم نو پر بھی کام کیاجا رہا ہے، کوئی دن نہیں گزرتا جب وزیراعظم معیشت سے متعلق کوئی میٹنگ نہ کرتےہوں، سیاسی استحکام کے نتیجے میں ہی معاشی استحکام آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر اقتصادی معاملات پر میٹنگ کر رہےہیں، ملکی معاشی صورتحال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، قومی یکجہتی اور سلامتی کےلیے ہمیں اکٹھے ہونا چاہیے،کچھ ریڈ لائنز کو عبور نہیں کرنا چاہیے، تنقید برائے اصلاح کریں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ہم ملک کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، لوگوں کی زندگی کو  آسان بنانا ہمارا مشن ہے، آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے احتجاج کا کیا مطلب ہے، پاکستان آکر احتجاج کریں، ہمیں ملک کو ہم آ ہنگی کے ساتھ آگے لےکر چلنا چاہیے، ہمیں قومی مسائل پر اکٹھا ہونا چاہیے، میثاق معیشت کی ہماری دعوت قبول کی جاتی تو آج حالات مختلف ہوتے۔


 

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا