08:06 pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں قیدی خواتین کے ساتھ افطار

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قیدی خواتین کے ساتھ روزہ افطار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر قید یوں کے لیے افطار مینیو تیار کیا گیا، قیدیوں کو افطار میں بریانی، سموسے، پکوڑے، پھل، دہی بھلے پیش کیےگئے۔وزیراعلیٰ مریم نواز قیدی خواتین کو سموسے، پکوڑے، پھل اور کھانا پیش کرتی رہیں۔وزیراعلیٰ نے جیل کے کچن کا بھی دورہ کیا اور قیدیوں کے لیے تیار کھانے کا معیار  چیک کیا۔مریم نواز نے اس سیل کا بھی دورہ کیا جہاں ان کے والد نواز شریف قید رہے، وزیراعلیٰ
مزیدپڑھیں :افغانستان: ہلمند میں آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 21 افراد جاں بحق
مریم نواز جیل میں گزرے وقت کی یادیں تازہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، وزیراعلیٰ نے جیل میں اپنی قید کے دوران ڈیوٹی پر متعین جیل اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔

انہوں نے قیدیوں سے بات چیت کی اور  ان کے مسائل اور ضروریات کے بارے میں دریافت کیا، انہوں نے خواتین قیدیوں سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ آپ سے ملنے آئی ہوں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے قیدیوں کے لیے ویڈیو کال کی سہولت کا بھی افتتاح کیا، سینٹرل جیل لاہور قیدیوں کے لیے ویڈیو کال کی سہولت دینے والی پہلی جیل ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سینٹرل جیل کے لان میں پودا لگایا اور  مزید درخت لگانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے 20 بستروں کے اسپتال کا افتتاح  بھی کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  نے رہائی پانے والے قیدیوں میں تحائف بھی تقسیم کیے۔ 

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا