10:32 pm
صنم جاوید سینیٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کیلئے نامزد؛ طیبہ راجہ برس پڑیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارٹی رہنما طیبہ راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صنم جاوید کا نام سینیٹ میں امیدوار کے لیے نامزد ہونے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی طیبہ راجہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر صنم جاوید پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک کو اونچا دکھانے کے لیے ضروری نہیں کہ باقی سب کی قربانیوں کو پس پشت ڈال دیا جائے۔طیبہ راجہ نے کہا کہ صنم جاوید کی ضمانت بار بار انسداد دہشت گردی کی عدالت سے کیسے ہو جاتی ہی صنم جاوید 8 بار گرفتار اس لیے ہوئی کیونکہ 7 بار ان کی
مزیدپڑھیں :14 کروڑ روپے ادا کریں، خلا میں عمدہ و لذیذ پکوان کا لطف اٹھائیں
 
ضمانت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عالیہ حمزہ اورطیبہ راجہ کی ضمانت لاہور ہائیکورٹ سے 9 ماہ بعد 15 بار بینچ ٹوٹنے کے بعد ہوئی، تب بار بار اے ٹی سی سے کسی ایک کی ضمانت کیسے ہو جاتی ہی یہ ایک بڑا سوال ہے۔طیبہ راجہ نے کہا کہ کسی عورت کی میڈیا کوریج نہیں ہو سکتی تھی اس وقت ایک ہی انسان کی ہیڈ لائنز تک چلنے کی اجازت کیسے تھی ہم سب صرف عمران خان کی واپسی تک خاموش ہیں، تھوڑا صبر کریں سب بولیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا