10:21 pm
روزہ نہ رکھنے پر 11 افراد گرفتار، نائیجیریا پولیس کا بڑا اقدام

ابوجہ (انٹرنیشنل ڈیسک )نائیجیریا کی پولیس نے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں روزہ نہ رکھنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو میں شرعی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے 11 افراد کو گرفتار کر لیا جو رمضان کے روزے نہیں رکھ رہے تھے۔مذکورہ 11 افراد میں 10 مرد  اور ایک خاتون شامل ہے، تاہم ان تمام افراد کو اب یہ وعدہ لیکر رہا کر دیا گیا ہے کہ وہ اب سے رمضان المبار کے تمام روزے رکھیں گے۔واضح رہے کہ شرعی پولیس کے اہلکار کسی بھی غیر مسلم کو کھانے پینے سے نہیں روکتے۔
مزیدپڑھیں :رمضان 2024 ، روزے کہاں لمبے اور کہاں مختصر ترین ہیں؟
صرف ان غیر مسلموں کو پکڑا جاتا ہے جو روزے کے دوران مسلمانوں کو کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرتے پائے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا