05:35 pm
روسی صدر نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی

روسی صدر نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی

05:35 pm

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک )روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کے معاملے میں ایک خاص حد تک رہیں۔ بصورتِ دیگر روس ایٹمی جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قیادت یوکرین جنگ میں فوجی بھیجنے سے باز رہے۔ روس اس معاملے میں بات چیت کے لیے تیار ہے تاہم اگر مغرب بات چیت کے لیے تیار نہیں تو روس ایٹمی جنگ بھی لڑ سکتا ہے۔روسی صدر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ امریکا اور یورپ مل کر روس کو شکست دینے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ اگر
مزیدپڑھیں:پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان
امریکا نے اپنے فوجی یوکرین بھیجیے تو یہی سمجھا جائے گا کہ وہ اس قضیے کو ہوا دے رہا ہے۔

یاد رہے کہ روس میں 15 تا 17 مارچ صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ اس بات کا غالب امکان ہے کہ پوٹن مزید 6 سال کے لیے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔

صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ ویسے ایٹمی جنگ کے آثار نہیں اور روس بھی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔

روس کے ٹی وی روسیا ون انٹرویو دیتے ہوئے صدر پوٹن نے کہا کہ عسکری اور تکنیکی نقطہ نظر سے ہم ایٹمی جنگ کے لیے بھی تیار ہیں۔

روسی صدر نے کہا کہ امریکا بھی یہ سمجھتا ہے کہ اگر اس نے اپنے فوجی یوکرین میں اتارے تو اِسے مداخلت سے تعبیر کیا جائے گا۔ امریکا میں امریکا روس تعلقات اور اس حوالے سے ضبط و تحمل کی اہمیت کو محسوس کرنے والے ماہرین کی کمی نہیں۔

صدر پوٹن کا یہ بیان روس کی طرف سے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کی تازہ ترین پیشکش کے بعد آیا ہے۔ امریکا کہتا ہے کہ روسی صدر مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں۔

 

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا