10:17 pm
رمضان 2024 ، روزے کہاں لمبے اور کہاں مختصر ترین ہیں؟

رمضان 2024 ، روزے کہاں لمبے اور کہاں مختصر ترین ہیں؟

10:17 pm

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک )مسلم دنیا میں اس وقت رمضان المبارک کا مقدس مہینہ منایا جارہا ہے جہاں کئی ممالک میں روزے کے مختلف دورانیے ایک منفرد روحانی چیلنج پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ماہرِ فلکیات کتے مطابق پورٹو مونٹ، چلی میں رہنے والے مسلمان 12 گھنٹے اور 44 دورانیہ کا مختصر ترین روزہ رکھ رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس نیوک، گرین لینڈ میں لگاتار 17 گھنٹے اور 26 منٹ پر مشتمل دنیا کا سب سے طویل روزہ رکھا جارہا ہے۔مشرق وسطیٰ اور عرب خطے میں 13 گھنٹے 4 منٹ پر سب سے کم روزے کے اوقات والا دارالحکومت
مزیدپڑھیں :سارہ نے اکیلی والدہ کیساتھ رہنے کی مشکلات بتادیں
مورونی جبکہ مراکش کے دارالحکومت رباط میں 14 گھنٹے اور 23 منٹ پر مشتمل عرب دنیا کا لبما ترین روزہ رکھا جارہا ہے۔

 عرب دارالحکومتوں میں روزے کے دورانیے کی درجہ بندی

روزے کے دورانیے کی یہ درجہ بندی مختصر سے طویل ترین کی جانب کی گئی ہے۔

مورونی، کوموروس میں روزہ کا دورانیہ تقریبا 13 گھنٹے

موغادیشو ، صومالیہ میں 13 گھنٹے اور 20 منٹس

جبوتی، جبوتی میں ساڑھے 13 گھنٹے

صنعاء، یمن میں ساڑھے 13 گھنٹے

نواکشوٹ، موریطانیہ میں 13 گھنٹے اور 41 منٹس

خرطوم، سوڈان میں 13 گھنٹے اور 44 منٹس

مسقط، عمان میں 13 گھنٹے اور 53 منٹس

ریاض، سعودی عرب میں 13 گھنٹے اور 56 منٹس

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں 13 گھنٹے اور 56 منٹس

دوحہ، قطر میں 13 گھنٹے اور 57 منٹس

منامہ، بحرین میں 13 گھنٹے اور 59 منٹس

الجزائر، الجزائر میں 14 گھنٹے

کویت سٹی، کویت میں14 گھنٹے اور 7 منٹس

عمان، اردن میں 14 گھنٹے اور 11 منٹس

قاہرہ، مصر میں 14 گھنٹے اور 14 منٹس

بغداد، عراق میں 14 گھنٹے اور 16 منٹس

تیونس، تیونس میں 14 گھنٹے اور 17 منٹس

بیروت، لبنان میں 14 گھنٹے اور 17 منٹس

یروشلم میں 14 گھنٹے اور 17 منٹس

دمشق، شام میں 14 گھنٹے اور 18 منٹس

طرابلس، لیبیا میں 14 گھنٹے اور 21 منٹس

رباط، مراکش میں 14 گھنٹے اور 23 منٹس
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا