10:14 pm
 موبائل سےرمضان میں دور رہیں، مفتی قاسمی

 موبائل سےرمضان میں دور رہیں، مفتی قاسمی

10:14 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک میں چاند نظرآنے کے ساتھ ہی رمضان المبارک کاآغاز ہوگیا،اس سال دنیا کے زیادہ تر ممالک میں رمضان المبارک ٹھنڈے موسم میں آرہا ہے جس میں پاکستان کے کچھ شہر بھی شامل ہیں۔روزےدار صرف کھانے پینے سے ہی نہیں رکتا بلکہ تمام گناہوں سے خود کو روک کر اپنے نصف پر قابو رکھتے ہوئے اللہ کیلئے صبر کرتا ہے اور مغرب کی اذان کے ساتھ افطار کرلیتا ہے۔بھارت میں اتحاد العلماء ہند دیوبند کے نائب صدر مفتی اسد قاسمی نے روزہ داروں سے شریعت کے مطابق روزہ رکھنے کی اپیل کی ہے اور  بالخصوص
مزیدپڑھیں :آصفہ کا والد آصف زرداری کو زبردست خراجِ تحسین
نوجوانوں کو رمضان المبارک کے مہینے میں موبائل استعمال کیے بغیر نماز ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

مفتی اسد قاسمی نے رمضان کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ' مسلمان رمضان کے 30 روزے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے رکھتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ 'رمضان کے مقدس مہینے میں اللہ کی عبادت کرنی چاہیے۔ شریعت کے مطابق روزہ دار کو عبادت بھی کرنی چاہیے اور روزہ بھی رکھنا چاہیے'۔

انہوں نے خاص طور پر نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'آج کا نوجوان جس طرح موبائل کی دنیا میں دیوانہ ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں نوجوان موبائل سے دور رہیں اور اللہ کی عبادت کریں'۔

علاوہ ازیں مفتی قاسمی نے رمضان کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات کی اور روزے کے حوالے سے اٹھنے والے مختلف سوالوں کا بھی شریعت کی روشنی میں جواب دیا۔

مسافروں کیلئے روزے کا احکام کیا؟

مفتی قاسمی نے بتایا کہ 'دینِ اسلام میں مسلمانوں کیلئے بے شمار آسانیاں بھی رکھی گئی ہیں۔ شریعت کے مطابق اگر کوئی شخص 80 کلومیٹر کا سفر طے کرے تو اسے مسافر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے بعد اگر اس شخص کو کوئی مجبوری نہ ہو تو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن کسی دشواری درپیش ہو تو روزہ نہ رکھے تاہم شریعت کے مطابق مذکورہ شخص کو چھوٹنے والے روزے کا رمضان کے بعد قضا روزہ رکھنا ہوگا۔

بیمار شخص رمضان میں کیا کرے؟

شریعت میں بیمار شخص کے لیے کئی سہولت پائی جاتی ہے اور وہ صرف روزے میں ہی نہیں بلکی دیگر عبادتوں میں بھی ہے۔

اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری ایسی ہو کے روزہ نہ رکھ سکے تو ایسے شخص کو شریعت یہ اجازت دیتی ہے کہ وہ روزہ نہ رکھے لیکن جب تندرست ہوجائے تو بعد میں روزے کی قضا کرلے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا