05:50 pm
بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارتی فضائیہ کا مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیارہ منگل کے روز راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پائلٹ بحفاظت باہر نکل آیا اور بغیر کسی چوٹ کے زمین پر اتر گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارہ ریاست راجستھان کے جیسلمیر میں ایک طالب علم ہاسٹل کے احاطے میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا اور حادثے کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔یہ 2001 میں تیجس کی پہلی آزمائشی پرواز کے بعد پہلا حادثہ تھا۔ تیجس، جس نے بہت کم کارروائی دیکھی ہے، کو 2016 میں ہندوستانی فضائیہ میں
مزیدپڑھیں:جے یو آئی (ف) نے سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کر لیا  
شامل کیا گیا تھا۔دریں اثنا انڈین ایئر فورس کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا