09:34 pm
اسلاموفوبیاکینیڈا میں موجود ،ہمیں اس حقیقت کوتسلیم کرنے کی ضرورت ہے ،جسٹن ٹروڈو

اسلاموفوبیاکینیڈا میں موجود ،ہمیں اس حقیقت کوتسلیم کرنے کی ضرورت ہے ،جسٹن ٹروڈو

09:34 pm

ٹورنٹو(انٹرنیشنل ڈیسک )کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہاکہ ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے، اسلاموفوبیا یہاں کینیڈا میں موجود ہے، چاہے وہ سڑک پر ہو، آن لائن ہو، یا نفرت انگیز جرائم میں جو ہر ایک کی حفاظت کے لئے خطرہ ہیں،ہفتہ کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں کینیڈین وزیراعظم کاکہناتھاکہ جب تک یہ موجود ہے، ہمیں اسے ختم کرنے کے لئے کام کرنا ہے،اپنے ایک بیان میں ان کاکہناتھاکہ روز سوچتا ہوں یہ پاگل کردینے والی جاب چھوڑ دوں۔  وزیر اعظم کی حیثیت سے کام کرنا آسان نہیں۔ یہ کام
مزیدپڑھیں :روجھان : تاوان نہ دینے پر دو مغوی قتل
تو پاگل کردینے والا ہے مگر پھر بھی اگلے انتخابات تک تو کام کرنا ہی پڑے گا۔

کینیڈا میں اگلے انتخابات اکتوبر 2025 میں ہوں گے۔ اس وقت اپوزیشن لیڈر پیئرے پوئلیور کی پوزیشن بہت مضبوط ہے اور وہ رائے عامہ کے تمام جائزوں میں آگے ہیں۔

جسٹن ٹروڈو کو چوتھی مدت کے لیے ووٹرز کا اعتماد حاصل کرنے کے چیلنج کا سامنا ہے۔

مقبولیت میں تیزی سے رونما ہونے والی کمی سے جسٹن ٹروڈو کے اعتماد میں کمی واقع ہو رہی ہے کیونکہ اپوزیشن کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔

فرانسیسی زبان کے براڈکاسٹر ریڈیو کینیڈا سے انٹریو میں 52 سالہ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ روز خیال آتا ہے کہ یہ پاگل کردینے والی جاب چھوڑ کر سکون سے گھر میں بیٹھا جائے مگر میں یوں ہمت ہارنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ بہت کچھ قربان کرنا پڑتا ہے اور کبھی کبھی بہت بیزاری محسوس ہوتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ یہ بہت بُرا وقت ہے۔ دنیا بھر میں جمہوریتیں خطرے میں ہیں کیونکہ عوامی طاقت کے مظاہروں کو ٹرینڈ کا درجہ مل چکا ہے۔ لوگ جمہوری اقدار کو چھوڑ کر صرف عوامی طاقت کے مظاہروں کی بنیاد پر بات منوانا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا