08:30 pm
ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کوچ  ایلکس ہارٹلےبھی روزے رکھنےلگیں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کوچ  ایلکس ہارٹلے کچھ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کودئیے گئے انٹرویو میں ایلکس ہارٹلے نے کہاکہ میں رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں، ایلکس ہارٹلےنے کہاکہ میں مشکل صورتحال کاسامناکرنے کے لیے ہروقت تیار رہتی ہوںاورایسے وقت میں جب ٹیم کے لڑکے روزے رکھ رہےہیںتومیں نے سوچاکہ میں بھی روزے رکھوں تاکہ مجھے محسوس ہو کہ روزے کے دوران ان پرکیاگزرتی ہے اوران کی حالت کیسی ہوتی ہے،ہمارے میچز رات
مزیدپڑھیں :سنی اتحاد کونسل کوتحریک انصاف میں ضم کیاجاسکتاہے اگر۔۔۔اسد قیصر نے بڑی بات کہہ دی
9بجے شروع ہوتے ہیںتومیں یہ جانناچاہتی تھیکہ وہ کیسا محسوس کررہے ہیں،روزے کی حالت میں دن بھرکچھ بھی نہیں پی سکتےاورنہ ہی کچھ کھاسکتے ہیںمیں نے بھی روزے رکھناشروع کردئیے،ابھی روزہ افطار کیاہے،افطاری میں کھجوریں ،چنے ،سلادوغیرہ ہوتاہے اوراس کے بعد سارے کھاناکھاتے ہیںاوراس کے بعد ہم صبح چار بجے تک کھاپی سکتے ہیںاس کے بعد ہماراآخری کھانا(سحری)ہوتاہےاس کے بعد ہم شام تک کچھ نہیں کھاتے،ہمارے میچز چونکہ رات 9 بجے شروع ہ تے ہیں اس لیے ہم سارادن سوتے ہیں،میں نے سوچاکہ جب تک میں یہاں ہوں میں ٹیم کے باقی ممبرز کے ساتھ روزے رکھوں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا