10:17 pm
 بھارتی مداح کی فرمائش شاہد آفریدی نے پوری کردی

کراچی (سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی مداح خاتون کی فرمائش پر انہیں سالگرہ وش کر کے ان کی دلی خواہش پوری کردی۔شاہد آفریدی کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی خاصے مقبول ہیں۔بھوانہ پریا درشنی نامی بھارتی خاتون مداح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کو مخاطب کر کے لکھا کہ ’صبح بخیر شاہد، میں اپنے سب سے اہم دن پر اب تک انتظار کررہی ہوں کہ آپ مجھے وش کریں‘۔پوسٹ میں خاتون کا مزید کہنا تھا کہ کیا دوسروں کی طرح میری خواہش بھی
مزیدپڑھیں :موبائل سےرمضان میں دور رہیں، مفتی قاسمی
پوری ہوگی، میں بہترین کی امید کررہی ہوں۔جس کے جواب میں  پاکستانی کرکٹر نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوش رہو۔
شاہد آفریدی کس اداکارہ کے سفر کے بہترین ساتھی ثابت ہوئے ؟
شاہد آفریدی کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد ملنے پر خاتون مداح کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا۔ایک اور جوابی پوسٹ میں خاتون نے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میرا دن اور میری سالگرہ انتہائی بہترین دن میں بدل گئی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا