09:04 pm
 ویرات کوہلی کا مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغام

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )دنیائے کرکٹ پر راج کرنے والے اسٹار بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا رمضان المبارک کے ماہ میں دینِ اسلام سے متعلق اشتہار نے دل جیت لیے۔ویرات کوہلی بھارتی کرکٹ ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی مانے جاتے ہیں، یہ وہ عظیم کھلاڑی ہیں جو اگر زبردست اننگز کھیل جائیں تو انڈین ٹیم شیروں کی طرح میچ میں کھیلتے ہوئے گراؤنڈ میں نظر آتی ہےبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا شلوار قمیص پہنے ایک اشتہار کا ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے ، جس میں وہ مسلمانوں کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔مذکورہ اشتہار دراصل آج سے
مزیدپڑھیں :اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
تقریباَََ 7 سال پرانا ہے جو انہوں نے اس موضوع پر بنایا تھا کہ بھارت میں تمام مذاہب کے لوگ آپس میں مل جل کر رہتے ہیں۔اس اشتہار میں انہوں نے مسلمانوں، ہندوؤں ، عیسائیوں اور سکھوں کے تہواروں کے بارے میں بات چیت کی تھی ۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی خصوصی طور پر مسلمانوں کیلئے کہتے ہیں کہ رمضان کے بعد عید کی خوشی میں ہم نے خان چاچی کے ہاتھ کی بنی ہوئی سویاں ان کے بیٹے فیروز سے زیادہ کھائی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا