07:30 pm
عرفان پٹھان کے بھائی یوسف پٹھان الیکشن میں کھڑے ہوگئے

عرفان پٹھان کے بھائی یوسف پٹھان الیکشن میں کھڑے ہوگئے

07:30 pm

حیدرآباد(سپورٹس ڈیسک )بھارت کے سابق فاسٹ بائولر عرفان پٹھان کے بھائی یوسف پٹھان بھارتی لوگ سبھا کے انتخابات میں ترینامول پارٹی کے امیدوار سامنے آئے ہیں۔بھارتی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی کی سیاسی جماعت آل انڈیا ترینامول پارٹی نے بہرام پور سے یوسف پٹھان کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔امیدوار نامزد کیے جانے پر مخالف جماعت کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ترینامول کو سابق کھلاڑی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لوک سبھا کے بجائے راجیہ سبھا کا امیدوار نامزد کرنا چاہیے تھا۔
مزیدپڑھیں :نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم کے دوران دیہاتیوں کا پٹواری پر بدترین تشدد
کانگریس رہنما ادھیر چوہدری بہرام پور کے معروف سیاستدان ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بہرام پور میں لوک سبھا کے لیے کانگریس کی طرف سے ادھیر چوہدری مضبوط امیدوار تصور کیے جا رہے ہیں، جن کا بہرام پور میں مضبوط ہولڈ ہے۔

ادھیر چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ بنگال سے باہر کے امیدواروں کو راجیہ سبھا کا ٹکٹ ملا ہے، اگر ترینامول پارٹی سچ میں یوسف پٹھان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہے، انہیں لوک سبھا کا ٹکٹ دے۔

اگر ممتا بینرجی کے ارادے نیک ہیں، تو وہ یوسف پٹھان کو گجرات کی سیٹ دلوائیں۔ مگر یہاں وہ عام عوام کے بجائے بی جے پی کی مدد کریں گے، تاکہ کانگریس کو ہرایا جا سکے۔

بھارت کی ترینامول پارتی نے اتوار کے روز لوک سبھا کے لیے 42 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔

جس میں سابق کرکٹر یوسف پٹھان کا نام بھی شامل ہے۔ جبکہ بنگالی اداکارہ رچنا بینرجی کو بھی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب یوسف پٹھان کے بھائی عرفان پٹھان نے بھائیی کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا صبر، رحم دلی، لوگوں کو مدد کرنے کا جذبہ وہ بھی اس صورت میں جب آپ کے پاس کوئی آفیشل عہدہ نہیں ہے، سب کو نظر آ رہا ہے۔

میں پُر امید ہوں کہ ایک بار آپ سیاست میں آ گئے، تو آپ عام عوام کی زندگی میں تبدیلی ضرور لاؤ گے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا