01:17 pm
مداحوں کیلئے خوشخبری ، بابر اعظم نےپروفیشنل کرکٹ میں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا،دیکھیں 

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

بابر اعظم نے پروفیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ بابر اعظم نے آج پی ایس ایل کے میچ میں 32واں رن بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

بابر اعظم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 ہزار 950 اور لسٹ اے میں 8 ہزار 645 رنز بنائے ہیں، بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10 ہزار 405 رنز بنائے ہیں۔
 
  مزید پڑھیں :  بھارتی مداح کی فرمائش شاہد آفریدی نے پوری کردی

بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بلے باز بھی ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 271 اننگز میں عبور کیا جب کہ کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے۔

بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں 3 ہزار رنز بنانے والے واحد کھلاڑی بھی ہیں، وہ مجموعی طور پر 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے 13ویں کھلاڑی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا