06:54 pm
اعظم خان اور نسیم شاہ نے ہوائی جہاز میں سماں باندھ دیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے نویں سیزن میں شائقین کودلچسپ کھیل کے ساتھ ساتھ دلچسپ ویڈیوز بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ نسیم شاہ اور اعظم خان کی ایسی ہی ایک ویڈیو دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کررہی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے دوران پرواز کیفی خلیل کا زبان زد عام گانا ’کہانی سنو‘ گا کردل جیت لیے۔پی ایس ایل سیزن 9 کے 27ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکو شکست د ینے کے بعد ’پلے آف‘ مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا تھا جس کا جشن اعظم خان اور نسیم شاہ نے اپنی گائیکی سے منایا۔دونوں کھلاڑیوں کی
مزیدپڑھیں :ملک میں چاند نظر آگیا،کل پہلاروز ہوگا
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی تیسری ٹیم ہے۔اس میچ کے بعد یونائیٹڈ نے راولپنڈی سے کراچی کے لیے اُڑان بھری اور یہ ویڈیو اسی پرواز کے دوران بنائی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا