08:50 pm
 انڈیا کو بزنس مین کیسے پالتے ہیں؟ جاوید میانداد نے بتادیا

 انڈیا کو بزنس مین کیسے پالتے ہیں؟ جاوید میانداد نے بتادیا

08:50 pm

کراچی (وی ڈیسک ) سابق پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد نے دورانِ گفتگو بڑا راز فاش کر دیا کہ بھارت کو بڑے بڑے بزنس مین معاشی طور پر چلاتے ہیں۔ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جان سمجھے جانے والے مایاناز بیٹر جاوید میانداد نے حال ہی میں ایک نجی پوڈ کاسٹ انٹرویو میں شرکت کی اور کھل کر پروفیشنل و نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔دورانِ پروگرام میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا واقعی بھارت میں امبانی، ٹاٹا، برلا اپنے ملک کو چلاتے ہیں؟ سوال کے جواب میں جاوید میانداد کہنے لگے کہ ہم تو بھارت میں کھیل کے آ
مزیدپڑھیں :عثمان ڈار کا فیملی کے ساتھ اسٹائلش فوٹوشوٹ
چکے ہیں ، بڑا بزنس مین جس بھی ریاست سے تعلق رکھتا ہے وہ وہاں دل کھول کر اپنا پیسہ انویسٹ کرتا ہے، تب ہی انکا ملک چلتا ہے۔

 یاد رہے کہ آج کل ایشیا کے سب سے بڑے کاروباری شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات کا چرچہ زبان زدِ عام ہے، مکیش امبانی نے اپنے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے قبل 3 روزہ تقریبات گجرات کے علاقے جام نگر میں منعقد کروائیں اور دنیا جہان کے اسٹار اور کاروباری شخصیات کو وہاں ہی مدعو کیا۔

چھوٹے بیٹے کی خوشی کیلئے مکیش امبانی نے کروڑوں روپے ان 3 روزہ تقریبات پر خرچ کیے۔ خوشی کے اس موقعے پر فیسبک کے بانی و مالک مارک برگ، مائیکروسافٹ کے بانی و مالک بل گیٹس اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سمیت کئی ممالک کے کرکٹرز ، گلوکاروں اور شوبز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

شادی کی اس تقریب میں بھارتی بالی ووڈ ستاروں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، سیف علی خان، کرینہ کپور، انیل کپور،اننیا پانڈے سمیت کئی اداکاروں کو ایک ہی بس میں ہوٹل تک روانہ کیا گیا جبکہ سلمان خان، شاہ رخ خان،رنبیر کپور اور ان کی فیملیز کو انتہائی مہنگی کاروں میں ہوٹلز تک پہنچایا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا