12:40 pm
 رنگ میں بھنگ،گاڑی کے اوپر کھڑے ہوکر بارات لےجانے والے دلہے کو پولیس نے نیا ایڈونچر کروا دیا

ممبئی (نیوزڈیسک)آج کل دلہن کو مختلف انداز میں لینے کا رواج بڑھتا جا رہا ہے جس میں کوئی اپنی دلہن کو مہنگی گاڑی یا موٹر سائیکل پر لینے جاتا ہے لیکن ایک دولہے نے سب سے انوکھا طریقہ آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے انکت نامی دولہے نے اپنی بارات کو یادگار بنانے اور سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا جس کی قیمت دولہے کو کافی مہنگی پڑی۔
 
 مزید پڑھیں :  اے ٹی ایم سے پیسےکیا کوئی مُردہ بھی نکال سکتا ہے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہا اپنی بارات میں گاڑی کے اوپر کھڑا تھا  اور بارات شاہراہ سے گزر رہی تھی جب کہ بارات کی ڈرون سے فوٹو شوٹ جاری تھی تاہم پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دی تھی۔ جلوس

ہائی وے پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر دولہے کو روک کر گاڑی قبضے میں لے لی اور دولہے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا