06:37 pm
نوجوان نے محبوبہ کانام اپنے ہونٹوں پرلکھوالیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )ہندوستانی نوجوان نے اپنے محبوب سے محبت کرنے کا ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ اس نے اپنے ہونٹوں کے اندر اپنے محبوب کا نام لکھو الیا ۔ یہ دعویٰ بھارتی نیوز چینل زی نیوز کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے اپنے ہونٹوں کے اندرونی حصے پر اس کے نام کا ٹیٹو بنوایا۔ ایک مقامی کلینک میں نوجوان نے اپنے ہونٹوں کے اندرونی حصے پر اپنی گرل فرینڈ کا نام لکھا جو کافی نازک سمجھا جاتا ہے۔ اس اندرونی حصے پر نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کے نام کا
مزیدپڑھیں:اداروں سمیت اہم شخصیات کی ہجوم سے خاتون کو بچانے والی پولیس افسر کی تعریفیں
سیاہ رنگ میں ٹیٹو بنوایا ہے، نوجوان انوکھے انداز میں اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہتا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے یہ نام اپنے ہونٹوں کے اندر لکھا۔ اگرچہ یہ انتہائی احمقانہ اور غیر ذمہ دارانہ حرکت ہے جس سے نوجوان کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے لیکن صارفین بھی نوجوان کی محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا