08:49 pm
مجھے بیوی کی ضرورت ہے: ڈرائیور نے رکشہ پر رشتے کا اشتہار لگا دیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ رکشہ ڈرائیور دیپندر راٹھور نے اچھےرشتے تلاش کرنے کے لیے غیر روایتی اور دلچسپ انداز اپنایا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیپندر راٹھور کو روایتی انداز میں کوئی اچھےرشتے نہیں مل رہےتھے اس لیے اب انہوں نے اپنے رکشے پرضرورت رشتہ کا اشتہار لگا دیا جس میں ان کی تصویر کے ساتھ ساتھ ان کی تمام ضروری معلومات بھی شامل ہیں۔ .دیپیندر راٹھور نے اچھےرشتے نہ ملنے کی وجہ سماج میں خواتین کی کمی کو قرار دیا اور کہا کہ میں
مزیدپڑھیں: اقتدار میں آ کرعمران خان نے سب کچھ الٹ کیا ،عبدالعلیم خان
کسی بھی مذہبی یا ذات پات کی پابندیوں پر غور کیے بغیر کسی بھی اچھی عورت سے شادی کرنے کے لئے تیار ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے میچ میکرز سے بھی رابطہ کیا لیکن مجھے اپنے آبائی شہر سے کوئی اچھا میچ نہیں ملا جس کے بعد میں دوسرے شہر کی خاتون سے شادی کرنے کے لیے تیار ہوں۔

دیپندر راٹھور نے یہ بھی کہا ہے کہ میں رکشہ چلا کر گزر بسر کرتا ہوں اور جو بھی خاتون میری بیوی بنے گی میں اسے ہمیشہ خوش رکھوں گا۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا