10:23 pm
شادی کے 2 ہفتوں بعد شوہر کی وفات سے نوجوان بیوی 80 ملین کی مالک بن گئی 

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک )شادی کے دوہفتوں بعد شوہر کی وفات سے نوجوان بیوی 80 ملین رقم کی مالکن بن گئی۔مشہور و معروف سعودی بزنس مین نے اپنے انتقال سے کچھ ہفتے قبل شام کی 22 سالہ نوجوان لڑکی سے شادی کی تھی اور ہنسی خوشی اپنے دوسرے گھر میں زندگی گزار رہا تھا کہ ایک دن اس شخص کا اچانک دل کا دورہ پڑنے سےانتقال ہو گیا۔مذکورہ سعودی شخص نے اپنی پہلی فیملی کو بغیر بتائے دوسری شادی کی اب یہ آدھی سے زائد جائیداد،بنگلہ اور دیگر جائیداد میں حصےدار ہے پر اس کے شوہر کی دوسری فیملی اسے اپنے والد کی
مزیدپڑھیں :27 سالہ شخص کی بٹر چکن کھانے سے اچانک موت ہوگئی
دوسری اہلیہ ماننے سے انکار کر رہی ہے اور اسی طرح اسے جائیداد میں بھی حصہ دینے کو تیار نہیں،واضح رہے کہ مذکورہ شخص کی دوسری اہلیہ کے وکیل نے اس کیس کو انتہائی مضبوط بنا دیا ہے، اس نے اب انتقال کر جانے والے سعودی بزنس مین کے بھائی اور دوستوں کو قانونی کارروائی میں شریک کرتے ہوئے ان سے گواہی لی جو دوسری شادی کی تقریب میں بطور مہمان شریک ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا