07:10 pm
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

07:10 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی privacy کو مذید محفوظ بنا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچرسے صارفین کا اکاؤنٹ مذید محفوظ ہو گیا ہے، اس نئے فیچر کے بعد ایکس پر واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ سے صارفین کو آگاہ بھی کر دیا گیا۔واٹس ایپ کی سیکیورٹی فیچر نے اپنا ایک اور نیا فیچر Silence Unknown Callers متعارف کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سے صارفین اب نامعلوم کال کرنے والوں کو خاموش کروا سکتے ہیں۔اس کے صارفین کو واٹس ایپ کی setting میں جانا ہوگا ،
مزیدپڑھیں :یومیہ کتنے پاکستانی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں؟
سیٹنگ میں جا کر privacy پر کلک کرئیں تو ٹھیک live location کے نیچے کالز کا آپشن موجود ہوگا کالز کے آپشن میں جاکر Silence Unknown Callers کو ان ایبل کرینگے تو با آسانی نامعلوم کالز سے پیچھا چھڑا سکیں گے۔

واٹس ایپ کے مطابق اس فیچر کو ان ایبل کرنے سے کسی بھی گمنام اور انجان نمبر سے آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر کال تو آئے گی لیکن رنگ ٹون سنائی نہیں دے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا