09:57 pm
اب ٹک ٹاک کے نئے پروگرام سے پیسے کمانا مزید آسان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) صارفین کیلئے پیسے کمانے کے حوالے سےسوشل میڈیا ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے نیا اعلان کر دیا ہے،ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نیا پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس میں اب صارفین باآسانی پیسے کما سکتے ہیں،کمپنی نے اس نئے پروگرام کو ”Creator Rewards“ کا نام دیا ہے، جس کے تحت مخصوص کنڈیشنز کو پورا کر کے صارفین گھر بیٹھے پیسے کمائیں گے،ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال بیٹا ورژن میں Creativity Program متعارف کرایا تھا، کمپنی کے مطابق اس پروگرام سے کافی کامیابی ملی، جس سے کمپنی کو گزشتہ 6 ماہ میں کُل 250 فیصد ریونیو
مزیدپڑھیں: دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیارمسجد کا افتتاح
ملا،تاہم اب Creator Rewards پرگرام کے نام سے ایک نیا پروگرام شروع کیا جائے گا، جس کے تحت صارفین باآسانی پیسے کما سکیں گے، لیکن پروگرام کے لیے وہی صارفین اہل ہوں گے جو کہ اوریجنل کانٹینٹ کو ملحوظ خاطر رکھیں گے،اس کی Optimization چار چیزوں پر ہوگی، جن میں آریجنل کانٹینٹ، ویڈیو کی پلے ڈیوریشن، سرچ ویلیو اور آڈینس کی اینگیجمنٹ شامل ہے،اس پروگرام کے تحت وہی صارفین پیسے کما سکیں گے، جن کی ویڈیو کا دوارنیہ ایک منٹ سے زائد ہوگا، جبکہ اکاؤنٹ پر کم سے کم 10 ہزار فالوورز ہونا لازمی ہے، اور گزشتہ ایک ماہ کی ویڈیوز پر ایک لاکھ ویوز بھی ضروری ہیں،واضح رہے کہ اس سے قبل کریٹیر فنڈز سے پیسے کمانے والوں پر ویڈیو کے دورانیے کی پابندی عائد نہیں تھی۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا