04:15 pm
سائنس فکشن فلم کے جیسی ہی سڑک کے ساتھ ساتھ فضا میں پرواز کرنے والی منفرد گاڑی سامنے آ گئی 

ایک ایسی انوکھی گاڑی جو زمین پر چلنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں بھی اڑتی ہے، جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی سائنس فکشن فلم سے نکل کر ہماری دنیا میں پہنچ گئی ہے۔

امریکی کمپنی الفا ایروناٹکس کی 2 سیٹوں والی اڑنے والی گاڑی ابھی تک صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے لیکن لوگ پہلے ہی اس کے 2850 یونٹ مختص کروا چکے ہیں۔

 الیف ماڈل اے نامی یہ کار جب بھی صارفین کے لیے دستیاب ہوگی، اس کی قیمت 3 لاکھ ڈالر مقرر کی جائے گی۔

کمپنی کو توقع ہے کہ 2025 تک یہ گاڑی لوگوں کو سڑک پر سفر کرنے کے ساتھ ساتھ ہوا میں اڑنے کی بھی سہولت فراہم کر سکے گی۔

یہ الیکٹرک گاڑی سڑک پر 25 سے 35 میل اور فضامیں 110 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے گی۔
 
اس گاڑی کے اندر 8 پروپیلرز نصب ہیں اور کمپنی کے مطابق یہ اڑنے والی گاڑی دنیا بھر میں ٹریفک کا مسئلہ حل کرسکتی ہے۔

یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح ٹیک آف اور لینڈ کرنے کے قابل ہو گی اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے پرنہیں ہیں جو پرواز میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

چونکہ اس کے پر نہیں ہے، اس لیے یہ ڈرون کی طرح پرواز کر سکے گا جس کے پروپیلرز پرواز میں مدد کریں گے۔

کمپنی کو امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے گاڑی کی تیاری اور تحقیق کے لیے 2023 میں خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا تھا تاہم اسے ابھی بھی آزمائشی پرواز کے لیے اجازت درکار ہے۔

کمپنی کو ایلون مسک کی کمپنی SpaceX کی طرف سے بھی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا