08:08 pm
دنیا کا پہلا اے آئی سوفٹ ویئر انجینیر آگیا، کیا کیا کرسکتا ہے؟

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )عالمگیر شہرت کی حامل ٹیک کمپنی کوگنیشن نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت والا سوفٹ ویئر انجینیر لانچ کردیا ہے۔’ڈیون‘ لکھنے کے علاوہ ایک ہی پرامپٹ سے کوڈنگ کرنے کے علاوہ ویب سائٹ اور سوفٹ ویئرز بھی تیار کرسکتا ہے۔کوگنیشن کا کہنا ہے کہ اس اے آئی سوفٹ ویئر انجینیر کو تیار کرنے کا مقصد اِسے انسانوں کی جگہ کام پر لگانا نہیں بلکہ کارکردگی بہتر بنانے میں اُن کی مدد کرنا ہے۔مصنوعی ذہانت کی متعدد بڑی کمپنیوں کے انٹرویوز میں یہ اے آئی سوفٹ ویئر انجینیر کامیاب ہوچکا ہے۔ سوفٹ ویئر انجینیر
مزیدپڑھیں :پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا
سے متعلق بہت سے پیچیدہ سوالوں کے جواب اِس نے خاصی مہارت کے ساتھ بالکل درست دیے۔

کوگنیشن نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ ’ڈیون“ موصول ہونے والی ہدایات کی روشنی میں کام کرتا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ’ڈیون‘ اسٹیٹ آف دی آرٹ یعنی جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے بنایا گیا ہے۔

’ڈیون‘ نے اب تک کئی کام کیے ہیں۔ یہ انجینیرنگ سے متعلق بہت سے تمام امور انجام دیتا ہے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ اے آئی سوفٹ ویئر انجینیر سوچتا بھی ہے اور کسی بھی معاملے میں منصوبہ سازی بھی کرسکتا ہے۔ یہ اپنی غلطیوں سے سیکھ کر ہزاروں فیصلے کرسکتا ہے۔ غلطیوں سے سیکھنے کے وصف کی بدولت اس کی کارکردگی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا