09:21 pm
پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں چھ ہزار فیصد تک اضافہ

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں چھ ہزار فیصد تک اضافہ

09:21 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مملکت خدادادپاکستان میں وی پی این کا استعمال 6 ہزار فیصد تک بڑھ گیا ، پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پیلٹ فارمز بندش کی صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ پرائیوسی کمپنی نے اعداد شمار جاری کردیے ہیں،انٹرنیٹ پرائیوسی کمپنی ”پروٹون‘‘ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ اُن ممالک میں فری وی پی این سروس دے گا، جن ممالک میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں،سوئٹزرلینڈ بیس کمپنی پروٹون کی جانب سے یہ قدم مقامی آبادی کی مدد کرنے، سرکاری سنسرشپ کے خلاف عوام کو سپورٹ کرنے اور غلط معلومات اور پراپیگنڈہ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے،پروٹون کا کہنا تھا کہ گزشتہ
مزیدپڑھیں: رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ کس ملک میں ہوگا؟ دورانیہ کتنا ہوگا ؟
12 ماہ میں نیپال میں 4700 فیصد تک وی پی این کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ پاکستان میں 6 ہزار فیصد تک اضافہ دیکھا گیا، دوسری جانب گبون میں 25 ہزار فیصد تک اضافہ ہوا اور سینیگال میں 1 لاکھ فیصد تک وی پی این کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا۔

پروٹون کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان تمام ممالک میں جہاں وی پی این کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا، وہاں سیاسی اور سول صورتحال خراب ہے،کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکا، جنوبی سوڈان، ترکیہ اور ونزویلا میں پروٹون مفت سروس فراہم کرے گا،اسی حوالے سے کمپنی کے چیف اینڈی ین کا کہنا تھا کہ 2024 جمہوریت کے لیے ایک زلزلہ زدہ سال ثابت ہوا ہے۔

وی پی اینکیا ہے؟
وی پی این (Virtual Privacy Network) دراصل ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کے ذریعے بند کی گئی ویب سائٹس تک رسائی ممکن ہو جاتی ہے،دوہزار بیس میں جن دنوں آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی عائد تھی، اسی دوران بھارت میں اس گیم کو کئی صارفین وی پی این کے ذریعے چلا پا رہے تھے،اسی طرح حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ بھی پابندی کا شکار ہے، جسے کئی صارفین وی پی این کے ذریعے استعمال کر پا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا