آ ج13مارچ بروزبدھ پاکستان کے تمام علاقوں میں موسم کے تیور کیسے رہنے والے ہیں  ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری 

آ ج13مارچ بروزبدھ پاکستان کے تمام علاقوں میں موسم کے تیور کیسے رہنے والے ہیں  ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری 

خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ انتباہ: آج رات موسلا دھار بارشوں کے باعث کیچ اورپنجگور میں برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔جبکہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں برفباری سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا اندیشہ۔ 13سے14 مارچ کے ودران مری، گلیات، ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش اور چند مقا ما ت پر برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔آندھی/جھکڑ / ژالہ باری/گرج چمک اور تیز بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے،گاڑیوں سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا اندیشہ۔    مزید پڑھیں :  رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔ بلوچستان  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ۔ تاہم شمالی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، زیارت، ژوب اور چمن میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔  

آ ج 12مارچ بروز منگل ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

آ ج 12مارچ بروز منگل ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا۔ تاہم شام/رات سےبلوچستان ،بالائی سندھ،اسلام آباد، وسطی /جنوبی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بلوچستان   صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلات،چاغی ، سبی، نصیر آباد، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ ، خضدار، چاغی، نوشکی، واشک، مستونگ، جھل مگسی اور لورالائی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔  

 آ ج06 مارچ  بروزبدھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

آ ج06 مارچ  بروزبدھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم شمالی/جنوب مغربی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اورمطلع ابر آلود رہے گا۔ جبکہ رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ بلوچستان  کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبد اللہ، زیارت، ژوب،شیرانی،موسی ٰ خیل، قلات، خضدار، چاغی، پنجگور، تربت ، واشک، دالبندین، خاران،گوادر،جیوانی اورپسنی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔   مزید پڑھیں : رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ قریب آتے ہی محکمہ موسمیات نے موسم کی پیشن گوئی جاری کرتے ہوئے ماہ کے پہلے عشرے کے دوران ملک بھر میں سردی اور خوشگوار حالات کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق 10 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے جو کہ رمضان کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے۔ میٹ کے ڈائریکٹر جنرل سردار سرفراز نے 10 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات کو اجاگر کیا، خاص طور پر سندھ اور پنجاب میں رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات پر زور دیا۔ اس اعلان سے مسلم کمیونٹی میں امید کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ وہ رمضان کے مہینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پہلے 10 دنوں کے دوران سرد اور خوشگوار موسم کی پیشگوئی کی ہے جب کہ لاہور میں منگل کو صبح ابر آلود رہنے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے صورتحال قدرے مختلف رہی۔    مزید پڑھیں: زیادہ تر ممالک میں رمضان 2024 کب شروع ہونیوالا ہے؟ خبر آگئی 

محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان میں آنیوالے ہفتوں میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری 

محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان میں آنیوالے ہفتوں میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری 

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں موسم ملک کے متعدد حصوں میں سیلاب، برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ اتوار کو جاری کردہ ایک ایڈوائزری میں، این ڈی ایم اے نے کہا کہ 5 مارچ سے 7 مارچ تک شدید مغربی بارشوں کا نیا نظام آنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے ان میں خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی اور جنوبی پنجاب اور بلوچستان شامل ہیں۔     مزیدپڑھیں:  آ ج04 مارچ  بروزپیر ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں تاہم، اتھارٹی نے کہا کہ سیلاب، اگر ایسا ہوتا ہے، تو 'مقامی' ہو جائے گا۔ نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ نہیں ہے لیکن فصلوں والے علاقوں کو کچھ نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔  

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

 خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشتر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔ 02 مارچ کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش / شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ آندھی/جھکڑ / گرج چمک اور تیز بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے،گاڑیوں سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا اندیشہ اسلام آباد  اسلام آباد اور گر دو نواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان۔ بلوچستان  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدیدسرد رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، زیارت، ژوب اور بارکھان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا ما ت پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔     مزید پڑھیں :  پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش اور شدید برفباری،محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری 

آ ج یکم مارچ بروزجمعہ محکمہ موسمیات کی جانب سےخطرے کی گھنٹی ،دیکھیں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال

آ ج یکم مارچ بروزجمعہ محکمہ موسمیات کی جانب سےخطرے کی گھنٹی ،دیکھیں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال

آج بروز جمعہ بلوچستان، خیبر پختونخوا ، سندھ،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشترمقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان ، زیریں سندھ،خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے۔ انتباہ   01 مارچ کو موسلا دھار بارشوں کے باعث قلات، مستونگ، لسبیلہ،آواران، بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبندین، خضدار اور ڈیرہ غازی خان میں جبکہ 01 اور02 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد/راولپنڈی کے برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔01اور02 مارچ کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش / برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔آندھی/جھکڑ / گرج چمک اور تیز بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے،گاڑیوں سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا اندیشہ۔ اسلام آباد  اسلام آباد اور گر دو نواح میں وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان۔ بلوچستان  نوکنڈی، دالبندین، چاغی، لسبیلہ، آواران، تربت، کیچ، گوادر، جیوانی، پسنی، اورماڑہ، پنجگور، خاران، واشک، نوشکی، قلات، خضدار، مستونگ، سبی، نصیر آباد، کوہلو، جھل مگسی، لورالائی، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں اکثر مقامات پر آندھی /جھکڑچلنےاور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اورپہاڑوں پرشدیدبرفباری کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پرژالہ باری کی بھی توقع۔     مزید پڑھیں :  سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

آ ج29فروری بروزجمعرات ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

آ ج29فروری بروزجمعرات ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

بلوچستان، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیزموسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری جبکہ شمالی بلوچستان میں تیز/شدیدبرفباری کی توقع۔بالائی سندھ اورپنجاب کے وسطی/جنوبی علاقوں میں آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔ انتباہ :  29 فروری اور01 مارچ کو موسلا دھار بارشوں کے باعث گوادر، کیچ، تربت، پنجگور، آواران، بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبندین، خضدار اور ڈیرہ غازی خان جبکہ 01 اور02 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد/راولپنڈی کے برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابرآلودرہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ بلوچستان  نوکنڈی، دالبندین، چاغی، قلات، خضدار، لسبیلہ، آواران، تربت، کیچ، گوادر، جیوانی، پسنی، اورماڑہ، پنجگور، خاران، نوشکی، واشک، مستونگ، سبی، نصیر آباد، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، جھل مگسی، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں اکثر مقامات پر آندھی /جھکڑچلنےاور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر تیز/شدیدبرفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرژالہ باری کی بھی توقع۔  

پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش اور شدید برفباری،محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری 

پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش اور شدید برفباری،محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق کل (جمعرات) سے 02 مارچ تک کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی نے اس عرصے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش/موسلا دھار برف باری اور الگ تھلگ ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ اس نے خبردار کیا کہ شدید بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے جس سے کمزور علاقوں میں روزمرہ کی زندگی درہم برہم ہو سکتی ہے۔ "ایک مضبوط مغربی لہر 29 فروری کو مغربی حصوں تک پہنچنے کا امکان ہے اور 01 مارچ کو ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے اور 02 مارچ تک برقرار رہ سکتی ہے۔ پنجاب/اسلام آباد پی ایم ڈی کے مطابق یکم اور 02 مارچ کو ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی اور بھکر مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔۔  اس دوران مری، گلیات اور گردونواح میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔ 01 اور 02 مارچ کو موسلادھار بارش مری، گلیات کے پہاڑی ندی نالوں اور اسلام آباد اور راولپنڈی کے مقامی نالوں میں سیلاب کا باعث بن سکتی ہے۔ 29 فروری سے 02 مارچ تک ملتان، کوٹ ادو، لیہ، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، صادق آباد، خانپور، ساہیوال، بہاولپور اور بہاولنگر میں آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔      مزید پڑھیں : پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں   

موسلام دھار بارش یا چمکتی دھوپ؟  آج 26 فروری بروز پیر موسم کیسا  رہنے والا ہے؟ دیکھیں خبر میں

موسلام دھار بارش یا چمکتی دھوپ؟ آج 26 فروری بروز پیر موسم کیسا رہنے والا ہے؟ دیکھیں خبر میں

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان کےشمالی/ جنوب مغربی اضلاع میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بلوچستان  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چاغی، نوشکی، خاران، پنجگور، گوادر، آواران، خضدار،لسبیلہ،سبی، قلات ، تربت، واشک، کیچ، کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، بارکھان، نصیرآباد،سبی،موسیٰ خیل ، مکران اور کوہلو میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران ، پنجگور، گوادر، تربت، کیچ ،لسبیلہ،واشک، آواران،خاران ، چاغی اورمکران میں موسلادھار بارش کی بھی توقع۔  

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک  کے مختلف علاقوں کی موسم کی  صوتحال کے حوالے سےاہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں کی موسم کی صوتحال کے حوالے سےاہم خبر آ گئی

کشمیر ، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی پنجاب اورشمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ۔ جبکہ کشمیر ، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، مری ، گلیات اورخطہ پوٹھوہار میں تیز موسلادھار بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید تیز / موسلادھاربارش۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔ بلوچستان  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کوئٹہ، زیارت،چمن، پشین اور ژوب میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ جبکہ جنوبی اضلاع میں تیز ہوائیں/آندھی چلنے کا امکان۔