02:46 pm
آزادکشمیر اسلام آباد میں موسم خشک ، پشاور میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، آزادکشمیر میں موسم خشک رات کو سرد رہنے کا امکان
جبکہ پشاور میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، پشاور میںذیادہ سے ذیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک برھنے کا امکان، ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ریکارڈ ،صوبے کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،پشاور،ایبٹ آباد، ہری پور، سوات اور تورغر میں بارش متوقع،شانگلہ، چترال، ملاکنڈ اور باجوڑ میں موسلادھار بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور،بارش کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کا متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی پشاور میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا