04:48 pm
رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ دیکھیں خبر 

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ماہ صیام کے آغاز پر موسم خوشگوار ہونے کی پیش گوئی کی ہے تاہم مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بادل پھر برس رہے ہیں، بلوچستان کے گوادر سمیت کئی شہروں میں پھر سردی بڑھ گئی ہے، جب کہ خیبرپختونخوا اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے ماہ صیام کے آغاز پر موسم خوشگوار ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پہلے عشرے میں موسم خوشگوار رہے گا تاہم مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہو جائے گا۔
 
 مزید پڑھیں :  تشویشناک خبر ، پشاورکےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

دوسری جانب مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اس دوران کوئٹہ، قلات، ژوب، چمن، پشین زیارت، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، اٹک، جھنگ، اوکاڑہ، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ اگلے 24 گھنٹے.

این ڈی ایم اے نے دریاؤں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی اور مسافروں اور سیاحوں سے کہا کہ سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا