10:58 am
آ ج13مارچ بروزبدھ پاکستان کے تمام علاقوں میں موسم کے تیور کیسے رہنے والے ہیں  ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری 

آ ج13مارچ بروزبدھ پاکستان کے تمام علاقوں میں موسم کے تیور کیسے رہنے والے ہیں  ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری 

10:58 am


خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

انتباہ:
آج رات موسلا دھار بارشوں کے باعث کیچ اورپنجگور میں برساتی/مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔جبکہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں برفباری سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا اندیشہ۔ 13سے14 مارچ کے ودران مری، گلیات، ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش اور چند مقا ما ت پر برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔آندھی/جھکڑ / ژالہ باری/گرج چمک اور تیز بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے،گاڑیوں سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا اندیشہ۔
 
 مزید پڑھیں :  رمضان کے پہلے دوسرے اور تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔

بلوچستان 
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ۔ تاہم شمالی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، زیارت، ژوب اور چمن میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔

 

پنجاب 
 ڈیرہ غازی خان، لیہ ، بھکر، ملتان، ساہیوال،میانوالی، خوشاب،سرگودھا، جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، گجرات ،منڈی بہاؤالدین، اٹک ،چکوال، جہلم، راولپنڈی ،مری، گلیات اور گردو نواح میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔

سندھ 
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ۔

خیبر پختونخواہ 
وزیرستان، لکی مروت، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان، کرک، کوہاٹ ، کرم ، خیبر، پشاور، باجوڑ، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، بونیر، صوابی، چارسدہ، نوشہرہ اور مردان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان۔

گلگت بلتستان 
گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

کشمیر
 کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا