11:34 am
مزیدارکھٹی دال گھر میں خود بنانا سیکھیں

مزیدارکھٹی دال گھر میں خود بنانا سیکھیں

11:34 am

اجزاء، گھی دو سے تین کھانے کے چمچ ،کٹی ہوئی پیاز ایک سے دو عدد ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ، لونگ آدھا چائے کا چمچ ، سرخ گول مرچ پانچ سے 6عدد ، ٹماٹر کٹے ہوئے1 سے 2 عدد ، نمک1چائے کا چمچ، لال مرچ پسی ہوئی1 چائے کا چمچ، ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ، گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ, مونگ کی دال بھگوئی ہوئی 250گرام، مسور کی لال دال بھگوئی ہوئی 300گرام,املی کا پانی 3 سے 4 کھانے کے چمچ.پانی حسب ضرورت,ثابت ہری مرچیں چار سے پانچ عدد تڑکہ,تیل دو سے تین کھانے کے چمچ,لال ثابت گول مرچیں 4 سے پانچ عدد,زیرہ 1چائے کا چمچ۔
تیار کرنے کی ترکیب
برتن میں گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں, 2پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں جب تک کہ یہ ہلکے برائون نہ ہوجائیں،اب لونگ اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں، اس میں گول سرخ مرچ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ، پسی ہوئی لال مرچ ، ہلدی ،نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، بھگو کے رکھی ہوئی مونگ کی دال اور مسور کی لال دال ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ، املی کا پانی ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں، پانی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن دیکر 8سے10منٹ تک پکنے دیں،گول ثابت مرچ اور زیرے کا تڑکہ لگائیں،گرما گرم ،مزے دار دال نوش کریں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا