02:51 pm
موسم سرما میں تندوری چکن پفس گھر میں بنائیں

موسم سرما میں تندوری چکن پفس گھر میں بنائیں

02:51 pm

 اسلام آباد(اوصاف نیوز)  یہ ڈش بنانے میں بے حد آسان اور کھانے میں بےانتہا مزیدار ہے،سرما میں اکثریت کو بھوک زیادہ محسوس ہوتی ہے اس لیے شام کی چائے کے ساتھ اسنیکس پر بھی زور ہوتا ہے۔ اس کے لیے بیکری آئٹمز کی جگہ گھر پر ہی بنائے گئے کھانوں کو ترجیح دینی چاہیئے جو بجٹ میں ہلکے لیکن غذائیت میں بھاری ہوتے ہیں۔
بات کی جائے اسنیکنگ کی تو اکثریت کو میٹھے یعنی کیک بسکٹس کے علاوہ نمکین اشیاء پسند آتی ہیں جو ان کی چائے کا لطف بھی دوبالا کردیتی ہیں۔شام کی چائے یا بے وقت کی بھوک کے لیے چکن پیٹیز یا چکن پفس ایک ایسی ڈش ہے جو سبھی خواتین کو گھروں میں تیار رکھنی چاہئیے کیونکہ یہ بچوں کے علاوہ بڑوں کی بھوک کا بھی فوری اور لذیذ حل ہے۔
تندوری چکن پفس کی ترکیب
اجزا:300 گرام بون لیس چکن، 2 چمچ دہی، 1 چمچ ادرک لہسن پیسٹ، 1 چمچ تندوری مصالحہ، 1 چمچ لیموں کا رس، 1/2 چائے کا چمچہ ہلدی، 1/2 چائے کا چمچہ لال مرچ پاؤڈر، 1 چمچ تیل، 1 انڈہ، 1سے 2 پف پیسٹری شیٹس اور نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:سب سے پہلے تندوری چکن فلنگ تیار کرنے کیلئے ایک پیالے میں دہی، تندوری مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر اور لیموں کا رس شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں بون لیس چکن ڈال کر کم از کم آدھے گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرلیں۔اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر اسے اچھی طرح سے پکائیں۔اب پف پیسٹری کی شیٹس لیں اور انہیں چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں، تیار کردہ تندوری چکن فیلنگ کو ہر شیٹ پر رکھ کر تمام کناروں کو اچھی طرح سے بند کردیں۔اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسے ہر طرف سے مناسب طریقے سے بند کیا گیا ہو۔ اب ان پفس کے اوپر ایک پِھینٹا ہوا انڈہ برش کی مدد سے لگائیں۔پہلے سے گرم اوون میں تقریباً 20 منٹ کیلئے اسے 180 ڈگری پر اوون میں بیک کرلیں۔ اپنی پسندیدہ چٹنی یا کیچپ کے ساتھ گرم گرم پفس کے مزے اٹھائیں۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا