11:42 am
سردیوں میں لذیذ بلوچی فرائیڈ فش بناکر سب کےدل جیت لیجئے

آج ہم آپ کو بلوچی فرائیڈ فش بنانا سکھائیں گے،
ثابت دھنیا پسا ہوا 1 اور ½ چمچ،لال مرچ پسی ہوئی 1 اور ½ چمچ،زیرہ بھنا اور پسا ہوا آدھا چمچ،چاٹ مصالحہ آدھا چمچ ،کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ،گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،کراہی مصالحہ 1 اور ½ چمچ،قصوری میتھی خشک میتھی کے پتے 1 اور ½ چائے کا چمچ،بلوچی فرائیڈ فش تیار کریں،بغیر ہڈی والی مچھلی 750 گرام کٹی ہوئی،ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،میدہ 1 اور ½ چمچ،نمک آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ،تلنے کیلئے تیل،ہری مرچ 7-8 کٹے ہوئے،لہسن کٹا ہوا 2-3 چمچ،لیموں کا رس 2-3 چمچ،ادرک 1 ،ہرا دھنیا کٹا ہوا 1-2 چمچ ،ترکیب،بلوچی تکہ مصالحہ تیار کریں،ایک جار میں دھنیا، لال مرچ پسی ہوئی، زیرہ، چاٹ مسالہ، کالی مرچ پاؤڈر، گرم مسالہ پاؤڈر، کراہی مصالحہ ، خشک میتھی کے پتے ڈال کر ڈھکن بند کر کے اچھی طرح ہلائیں، بلوچی تکا مسالہ تیار ہے،بلوچی فرائیڈ فش تیار کریں،ایک پیالے میں مچھلی، ہلدی پاؤڈر، میدہ، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 10 منٹ کیلئے چھوڑ دیں،ایک کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں، strainer رکھیں اور اس میں ہری مرچیں اور لہسن ڈال کر درمیانی آنچ پر ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کریں اور ایک طرف رکھ دیں،اسی تیل میں مچھلی کو ہلکی آنچ پر سنہری ہونے تک (2-3 منٹ) فرائی کریں،ایک پیالے میں تلی ہوئی مچھلی، تیار بلوچی تکہ مصالحہ ، تلی ہوئی ہری مرچ اور لہسن، لیموں کا رس، ادرک، تازہ دھنیا، ڈھک کر 5 منٹ کیلئے چھوڑ دیں اور سرو کریں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا